قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

102

اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی): وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دستور کے آرٹیکل 53 کی شق ون کے تحت قومی اسمبلی فوری طورپر تحلیل کردی ہے۔