نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

156
aretaker Prime Minister Senator Anwar-ul-Haq Kakar

اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ منگل کو یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے بتائی گئی۔