آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

172
موسم گرم اور مرطوب

اسلام آباد۔30اگست (اے پی پی):آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، اس دوران ملک میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی 45 اوردالبندین میں 44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔