ایبٹ آبادپولیس نےدومنشیات فروش گرفتارکرکےچرس اورآئس برآمدکرلی

113
منشیات فروش

ایبٹ آباد۔ 02 ستمبر (اے پی پی):ایبٹ آباد۔ 02 ستمبر (اے پی پی):ایبٹ آبادپولیس نےدومنشیات فروش گرفتارکرکےچرس اورآئس برآمدکرلی،ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آبادعمرطفیل کی ہدایات پرجرائم پیشہ عناصربالخصوص منشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،

تھانہ لورہ پولیس نےمختلف کاروائیوں کےدوران منشیات فروش رتازگل ولد سیعد گل سکنہ لورہ سے995 گرام چرس اورنعمان ولد طاہرسکنہ نمب لورہ سے245 گرام آئس برآمد کرکےملزمان کےخلاف مقدمات درج کرلیےہیں۔