- Advertisement -
کوئٹہ۔ 04 ستمبر (اے پی پی):بلوچستان کی پہلی خاتون ایس۔ایس۔پی فریال فرید کے چارج سنبھال لیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کےروز بلوچستان کی پہلی خاتون ایس۔ایس۔پی فریال فریدنے اپنے عہدے کا چارج شنبھالنے کے بعد اپنے آفس پہنچ کر کام شروع کردیاہے ۔
آفس پہنچنے پر ایس۔ایس۔پی فریال فرید کو پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی اور پھول پیش کئے چارچ سنبھالنے کے فوری بعد ضلع بھر کے پولیس آفیسران و اہلکاروں سے میٹنگ کی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386217
- Advertisement -