وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں مراکش کے سفیر کی ملاقات

169
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا ایران میں دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانیوں کے قتل پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں مراکش کے سفیر محمد کرمون نے ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور تجارت، سرمایہ کاری اور مشترکہ سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔