سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں 0.28 فیصد کا اضافہ

119

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں 0.28 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ایس بی پی کی رپورٹ کے مطابق 13جنوری 2017ءکو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر میں 51.3 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔