22.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںلیسکو کا بجلی چوری کے خلاف کریک ڈائون ، 10مقامات پر بجلی...

لیسکو کا بجلی چوری کے خلاف کریک ڈائون ، 10مقامات پر بجلی چوری پکڑی گئی

- Advertisement -

شیخوپورہ۔ 10 ستمبر (اے پی پی):ضلع بھر میں لیسکو کے حکام کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،لیسکو کی ٹیموں نے محلہ رحمت کالونی فاروق آباد گاؤں سہنیاں افغان سمیت متعدد مقامات پر چھاپے مار کر 10 مقامات پر ڈائریکٹ تار لگا کر ہونے والی بجلی کی چوری پکڑ لی، پولیس نے صارفین بجلی ظہیر احمد ،خورشید عالم اورخرم مسیح وغیرہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام کے تحت مقدمات درج کر لیے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=388796

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں