خام پام آئل کی خریداری کی بڑی ایشیائی منڈی میں کوالالمپور خام آئل کے نرخوں میں جمعہ کو کمی

113

کوالالمپور۔ 20 جنوری (اے پی پی) خام پام آئل کی خریداری کی بڑی ایشیائی منڈی میں کوالالمپور خام آئل کے نرخوں میں جمعہ کو گراوٹ رہی۔ملائشیاءبرسا ڈرائیویٹیو ایکسچینج میں ماہ اپریل کے لئے پام آئل کی سپلائی 0.6 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 3131 رنگیٹ( 704ڈالر )فی ٹن رہی۔گذشتہ روز منڈی میں پام آئل کے25 ٹن فی کی 41,828 لاٹس کی تجارت ہوئی۔