ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوںمیں کمی

100

ٹوکیو۔ 21 جنوری (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوںمیں کمی ریکارڈ کی گئی گذشتہ روز ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت ربڑ کی قیمتوں میں 4.3فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 2.51 ڈالرفی کلوگرام میں طے پائے ۔