اعصام الحق کا آسٹریلین اوپن میں سفر تمام، مینز ڈبلز کے بعد مکسڈڈبلز میں بھی شکست

99

میلبورن ۔ 21 جنوری (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سفر تمام ہو گیا، مینز ڈبلز کے بعد مکسڈڈبلز ایونٹ میں بھی شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔