27.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںمانسہرہ پولیس نے منشیات فروش کو 1 کلو 15 گرام چرس سمیت...

مانسہرہ پولیس نے منشیات فروش کو 1 کلو 15 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا

- Advertisement -

مانسہرہ ۔ 14 ستمبر (اے پی پی):مانسہرہ پولیس نے منشیات فروش کو جو 1 کلو 15 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

مانسہرہ پولیس کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں عوامی شکایت پر کارروائی محلہ لوہار بانڈہ کے رہائشی منشیات فروش اعجاز ولد اشرف کو گرفتار کر لیا

- Advertisement -

ملزم سے گرفتاری کے وقت 1 کلو 15 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈی پی او مانسہرہ کی ہدایات پر پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=390370

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں