26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںجھنگ، ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایات پر شوگر مافیا کے...

جھنگ، ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایات پر شوگر مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری

- Advertisement -

جھنگ۔ 14 ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایات پر شوگر مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ربنواز خان ڈب نے سٹور پر چھاپہ مار کر سیٹلائٹ ٹاؤن سے 65 ہزار کلو چینی برآمد کر لی اور غیر قانونی سٹاک کی گئی چینی برآمد کر کے سٹور سیل کر دیا گیا۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر چینی برآمد کی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=390642

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں