جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،01کلو 560گرام چرس برآمد

84
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police

جہلم 16 ستمبر (اے پی پی):جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری ہے ، 2منشیات فروش ملزمان گرفتار 560گرام چرس برآمد کر لی گئی،سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ملزم افتخار احمد کو گرفتار کر لیا گیا ،ملزم سے 01کلو 260گرام چرس برآمد کر لی گئی،

جبکہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ملزم شبیر حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 300گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔