36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی خانزیب محسود کی والدہ کے انتقال...

سپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی خانزیب محسود کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سینئر صحافی خانزیب محسود کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سپیکر نے خانزیب محسود کے نام اپنے جاری تعزیتی پیغام میں ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی وفات کو ان کے اہلخانہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔سپیکر نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=392278

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں