اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اے پی پی) پاکستان سنوکر فیڈریشن کے زیراہتمام جاری جوبلی انشورنس قومی جونیئر انڈر21- سنوکر چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل اور جوبلی انشورنس قومی جونیئر انڈر18- سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل (آج) بدھ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے سنوکر ہال میں کھیلے جائینگے ۔ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے پچاس سے زائد کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔
جوبلی انشورنس قومی سنوکر چیمپیئن شپ میں سیمی فائنل اور فائنل مقابلے (آج) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں