قومی خبریں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ( آج )ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کریں گے کی طرف NNPS Desk - پیر, 2 اکتوبر 2023, 12:21 شام 184 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Caretaker Prime Minister اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ (آج ) اسلام آباد میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کریں گے۔ یہ بات پیرکو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔