وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے تبت میں افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی ملاقات

154
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے تبت میں افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی ملاقات

اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کے شہر تبت میں افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی ہے ۔

جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں وزیر خارجہ نے افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ علاقائی امن اور استحکام کو درپیش چیلنجوں سے اجتماعی حکمت عملی کے ذریعے باہمی تعاون کے جذبے سے نمٹا جائے۔