ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا شاہ عالم تحصیل کلورکوٹ کا دورہ

87
واسا نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نواں شہر کے تعاون سے سلہڈ ڈمپنگ گراؤنڈ میں 300 پودے لگا دیئے
واسا نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نواں شہر کے تعاون سے سلہڈ ڈمپنگ گراؤنڈ میں 300 پودے لگا دیئے

بھکر۔ 11 اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا شاہ عالم تحصیل کلورکوٹ کا دورہ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ بھی انکے ہمراہ تھے ۔

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے شاہ عالم میں ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کے حوالہ سے اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ کو خصوصی گائیڈ لائنز جاری کی انہوں نے شاہ عالم میں بھی شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے اور دکانداروں کے مسائل سنے اور انکے حل کی یقینی دہانی بھی کروائی۔