جلالپورشریف پولیس کی کارروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث05ملزمان گرفتار اورناجائز اسلحہ برآمد

186
اسلحہ

جہلم۔ 16 اکتوبر (اے پی پی):جلالپورشریف پولیس نے اہم کارروائی کرکے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث05ملزمان کو گرفتار اور وقوعہ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمدکرلیا ہے،

جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان دلاور عباس،محمد اشفاق،علام عباس،محمد فاروق اور غلام حیدر کو گرفتار کر لیا،ملزم محمد اشفاق سے پسٹل 30بور معہ روند برآمدکرلیا گیا ہے