21.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومشوبزمجھے اسرائیلی دھمکیاں فلسطینی حمایت کے لئے کمزور نہیں سکتی ہیں ،جلینا...

مجھے اسرائیلی دھمکیاں فلسطینی حمایت کے لئے کمزور نہیں سکتی ہیں ،جلینا نورا

- Advertisement -

نیویارک ۔21اکتوبر (اے پی پی):امریکی ماڈل جلینا نورا ( جی جی حدید )نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دھمکیاں انہیں فلسطینی حمایت کے لئے کمزور نہیں سکتی ہیں ۔

برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے ملنے والی دھمکیاں ان کے اداروں کو کمزور نہیں کر سکتی وہ ہمیشہ فلسطین کے لئے آواز اٹھائیں گی کیونکہ یہ نہ صرف ان کے والدین کی آبائی جگہ ہے بلکہ وہ ہر اس انسان اور ملک کے ساتھ کھڑی ہیں جہاں انسان کی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

- Advertisement -

واضح رہے اداکارہ کی فیملی نے کچھ روز پہلے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہاکہ ان کی دونوں بیٹوں ماڈل جی جی اور بیلا حدید کو فلسطین کے لئے آواز اٹھانے پر اسرائیل کی جانب سے دھمکیاں موصول ہورہی ہیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=403688

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں