آئیسکو نے ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

150

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا ۔

اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 5 اکتوبر2023،صبح08:00بجے تا دن01:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،ایس ای ایس،فضل گھی،این ڈی سی۔I،H-11/4، ٰI-10/2، نیو ایکسچینج،کڈنی سینٹر،ڈاکٹر اے کیو خان،

اسلامک یونیورسٹی،بحریہ یونیورسٹی،جی ٹین ون،جی ٹین ٹو،جی ٹین فور،جی نائن ون،سی ڈبلیو او،ڈھوک نجو،محفوظ شہید،کلب۔I،فلٹریشن پلانٹ،سکیم۔II،چھٹہ بختاور، فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل، راجہ سلطان،عید گاہ،نیو ملپور، فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،مورگاہ،پارک ویو،پنڈی بورڑ،فوجی فائونڈیشن فیڈرز،صبح07:00بجے تا دن12:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،رہاڑہ،آزاد شہید،لہتراڑ روڑ،چھٹہ بختاور،ترامڑی،نیو وحید آباد،آئی ایس آئی فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،ایف سیونٹین ون،ایف سیونٹین ٹو،نوگزی، باغ سرداراں،سوشل سیکورٹی،راجہ آباد،انڈسٹریل،ڈھوک حسو، پیرودھائی،کیرج فیکٹری فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،لیب۔I&II،انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کمیپ،فضل احمد شہید، چواہ خالصہ،،مورت فیڈرز، اٹک سرکل، قطبال،مورت،فتح جنگ رورل فیڈرز، چکوال سرکل، سی ایس شاہ،ڈنڈوت،کلر کہار،ڈیرہ مسلم،کچہری،پی ڈی خان فیڈرز، جہلم سرکل، عباس پورہ، اجمل شہید، F-7کچہری،بکرالہ،کرنل اکرم،ریاض شہید،کھوکھراں،چمالہ،ممتاز شہید،ایم ریاض شہید،

روہتاس فیڈرز،صبح09:00بجے تا شام04:00بجے تک،جی ایس او سرکل،پی ٹی وی۔II،انڈسٹریل۔I،کٹاریاں،وارد ٹیلی کام،ہولی فیملی،نیو یونائیٹڈ سٹیل،ایم حسین سٹیل، انڈسٹریل۔II، فضل سٹیل مل، ایم جی سٹیل مل، اتحاد سٹیل مل،انڈسٹریل۔III،صادق سٹیل،نمبل،مونگ سٹی،مونگ پٹن شیر خان،مونگ کانچن فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے ۔