فیصل آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ28اکتوبر کو صبح8 تا دن 11بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے فیسکو کالونی فیڈر،29اکتوبر کو صبح8سے دوپہر 2بجے تک132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل،کے اینڈایم،دھنولہ انڈسٹریل،سجاد سٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ اور المکہ ایکسپورٹ فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،کارس پینٹ،کوکاکولا، اورینٹ میٹریل،غنی سرامکس اورڈیلی جے ڈبلیوفیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے آیان فیبرکس،میگنا اور گرین کراکری فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،حیات کیمیا نمبر ٹو،ٹپال ٹیکسٹائل
ٹائم سرامکس نمبرٹو،نیشنل فوڈز اور نشاط سیوٹس فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر،30اکتوبر کو صبح8سے دوپہر 12بجے تک 132کے وی کھرڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیانوالہ، چوہدری والا، جڑانوالہ روڈ، آرزومل، ایچ ایس ایم ٹو، فخرآباد، ایم کے سنز، چاولہ، واپڈاسٹی اور بسم اللہ /میگنا فیڈر،صبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک 66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن،66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن کے شمس مل فیڈر،صبح 8 تا دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رحمان آباد، جی ایم آباد، سبحان آباد، قادرآباد اورکشمیر روڈ فیڈر،صبح8تا دوپہر 2بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو اواگت،کینال روڈ،کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،اسلا م پورہ،کالج روڈ،الحبیب اور عاشق علی شہید فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ، گلبرگ، عید گاہ روڈ، شاہ سواریا، اشر ف کالونی اور ٹوبہ روڈ فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے چوہدری والا، واپڈاسٹی، جڑانوالہ روڈ، آرزو مل، حسن سپننگ ملز ٹو، ایم کے سنزاولڈ، چاولہ ملز، بسم اللہ میگنا، رفیق سپننگ،لاٹھیانوالہ،فخر آباد اورفاروق سپننگ فیڈر،صبح 9 سے سہ پہر 3 بجے تک 132کے وی امین پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی، گٹی، خردپور، نیو لنگرانہ، چنیوٹ روڈ،29موڑ اور جامع آباد فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔