قومی خبریں صدر ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 13 نومبر 2023, 4:29 شام 241 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے پیر کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔