25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںجرمن آمر ہٹلر کامجسمہ نیویارک میں 17.2 ملین ڈالر میں نیلام

جرمن آمر ہٹلر کامجسمہ نیویارک میں 17.2 ملین ڈالر میں نیلام

- Advertisement -

نیویارک ۔ 9 مئی (اے پی پی) جرمن آمر ہٹلر کا گھٹنوں تک بنا مجسمہ نیویارک میں 17.2 ملین ڈالر میں نیلام کردیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق موم اور کشمش سے بنا یہ مجسمہ اٹلی کے فنکار ماریزیو کیٹلن نے بنایا تھاجس کے دس سے پندرہ ملین ڈالر میں نیلام ہونے کی توقع تھی تاہم یہ 17.2 ملین ڈالر میں نیلام ہوا۔اسے 2001 ءمیں مکمل کیا گیا تھا۔اس سے پہلے 55 سالہ آرٹسٹ کیٹلن کے فن پارے کی نمائش کا ریکارڈ تھا جسے 7.9 ملین ڈالر میں نیلام کیا گیا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4112

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں