24.9 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 17 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ آج 18نومبربروز ہفتہ کو صبح 8سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی تاندلیانوالا گرڈسٹیشن کے جنگل سرکار فیڈر220کے وی سمندری روڈ گردسٹیشن کے نیوڈجکوٹ اور البرکت فیڈر 132کے وی

مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،مریدوالا،موچیوالا روڈ،دواکھڑی فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے نیالاہور ون فیڈر 19نومبر کو صبح ساڑھے آٹھ سے شام ساڑھے پانچ بجے تک 132کے وی ایم تھری اینڈسٹریل سٹی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نیوڈجکوٹ فیڈر 132کے وی

- Advertisement -

ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،دھنولہ انڈسٹریل،سجاد اسٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ اور المکہ ایکسپورٹ فیڈر،66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن،صبح ساڑھے آٹھ سے شام ساڑھے پانچ بجے تک 132کے وی ایم تھری اینڈسٹریل سٹی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر 132کے وی ایم تھری اینڈسٹریل سٹی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ٹپال،ہنڈائی نشاط،نشاط سوٹس اور آفریدی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں