پنجاب دانش سکول جنڈ،ضلع اٹک میں داخلہ ٹیسٹ 10دسمبر بروز اتوار دوپہر 12بجے منعقد ہو گا

677
پنجاب دانش سکول جنڈ،ضلع اٹک میں داخلہ ٹیسٹ 10دسمبر بروز اتوار دوپہر 12بجے منعقد ہو گا

اٹک۔ 18 نومبر (اے پی پی):پنجاب دانش سکول جنڈ،ضلع اٹک میں داخلہ ٹیسٹ 10دسمبر بروز اتوار دوپہر 12بجے منعقد ہو گا،داخلہ فارم 10دسمبر بروز اتوار دوپہر صبح نوبجے تک سکول کے ایڈمن آفس میں جمع کروائے جاسکتے ہیں،مزید معلومات کے لیے بوائز کیمپس کے سرکاری نمبر 0572770213 اور گرلز کیمپس کے سرکاری نمبر 572770260 پررابطہ کریں  www.daanishschools.edu.pkوزٹ کریں۔