23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںراولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،03ملزمان گرفتار،06کلو سے زائدچرس...

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،03ملزمان گرفتار،06کلو سے زائدچرس برآمد

- Advertisement -

راولپنڈی۔ 29 نومبر (اے پی پی):راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 03ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے06کلو سے زائدچرس برآمدکرلی ہے۔پولیس کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم خرم سے 03کلو410گرام چرس،ملزم داؤد سے 01کلو 450گرام چرس،ویسٹریج پولیس نے ملزم اسد سعید سے 01کلو 600گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،

سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،نوجوان نسل کی رگو ں میں زہر اتارنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415026

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں