فیصل آباد۔ 06 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ7دسمبر کو صبح9سے دوپہر2بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ،اے فو ر پی جی ایس ایچ ایف،ماڈل سٹی،الرحیم ویلی،اعوان والا کریم گارڈن،
گلبہار کالونی،گارڈن کالونی،مکہ سٹی اور ٹی اینڈاین فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے اقبال رائس ملز،داوڑ،سخی عبدالوہاب،شاہ برہان،جانی شاہ،جھوک ملیاں،جھنگ روڈ،رجوعہ،واسا ٹیوب ویل،ڈی ایچ کیو،آسیاں،معظم شاہ،ہندوآنہ،چناب نگر،مسلم بازار،عبداللہ فائبر،جھمرہ روڈ/رضا،سٹی اور بادشاہی مسجد فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے پیپلزکالونی نمبر02،کریم ٹاؤن،فوارہ چوک،مقبول روڈ فیڈر132کے وی نڑوالاگرڈسٹیشن کے فیض آباد،سدھو پورہ،احمد آباد،
صادق آباد،سبحا ن آباد، قادر آباد،کشمیر روڈ،علی مصطفٰی،نڑوالا روڈ،مرضی پورہ،رحمان آباداور جی ایم آباد فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن والا فیڈر132کے وی رفحان جڑانوالہ گرڈسٹیشن،132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے ال عوان،منیر شہید،لنڈیانوالہ،صوفی دی کوٹھی اور نامدار فیڈر،صبح 8سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے دین پور،دریابل اور ٹوریاں والا فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،مرید والا،دواکھڑی اور موچی والا روڈ فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے نیالاہورون فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گر ڈسٹیشن کے ایر ایونیو، گلشن حیات اور الرحمان فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید،
بھولا پیر،ٹھیکری والا فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے جامع آباد روڈفیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے خضرا فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کریم ٹاؤن اور سرفراز کالونی فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈفیڈر132کے و ی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،رسیانہ اور سائیں وزیر علی فیڈر132کے وی تاندلیانوالاگرڈسٹیشن کے رضا آباد فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نثار کالونی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ فیڈر
،صبح 9سے دوپہر 12بجے تک132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ،نیو ڈرائی پورٹ،برج اور دھنولہ انڈسٹریل فیڈر،صبح ساڑھے 8سے شام ساڑھے 5بجے تک132 کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ٹپال، ہنڈائی نشاط، نشاط سیوٹس اورآفرید ی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔علاوہ ازیں 10،7اور13دسمبر کو صبح 9سے شام 4بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے شالیمار،مالڑی اورحسن لمیٹڈ فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔