فیصل آباد ۔ 08 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کااعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 9دسمبر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے دستگیر کالونی فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مسعودآباد فیڈر10دسمبر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے کارڈیالوجی ٹو فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹاؤن اور ٹاٹا بازار فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے پی سی ٹو فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے کارس پینٹ،
فیڈمک،کوکاکولا،ڈیلی جے ڈبلیواوراورئینٹ میٹریل فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈز،نشاط سوٹس،حیات کیمیا نمبر2اور ٹائم سرامکس نمبر2 فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے ماٹکو،ایان فیبرکس اور اوشن سرامکس فیڈر 132کے وی علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی نمبر ون گرڈسٹیشن کے میگنا ٹیکسٹائل،ماٹکو فوڈز،گرین کراکری،ذومار،آیان فیبرکس،اوشن سرامکس اور اکذ و نو بل فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی اور عبداللہ پور فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے مقبول روڈ،ٹاٹا بازار،ڈاکٹر
طارق رشید،دوست سٹریٹ،کچہری روڈ،محمدی چوک،سرسید،امام بارگاہ،کالج روڈ،جھنگ بازار،فوارہ چوک،بلال،چوہدری سٹریٹ،گؤ شالہ،رحمانیہ ٹاؤن،پیپلز کالونی،ذوالفقار کالونی،مومن آباد،کریم ٹاؤن،بسم اللہ پور،واسااور گول کریانہ فیڈر 132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے یثرب فیڈرصبح نوسے سہ پہر تین بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے مقبول روڈ،ٹاٹا بازار،ڈاکٹر طارق رشید،دوست سٹریٹ،کچہری روڈ،محمدی چوک،سرسید،امام بارگارہ،کالج روڈ،جھنگ بازار،فوارہ چوک،بلال، چوہدری سٹریٹ،گؤ شالہ،رحمانیہ ٹاؤن،پیپلز کالونی نمبر 02،ذوالفقار کالونی،مومن آباد،کریم ٹاؤن،بسم اللہ پور،
واسا اور گول کریانہ فیڈر11دسمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سمن آباد،دسوہہ فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ہاؤسنگ،محمد پورہ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،اعجاز ٹاؤن، صدربازار، منیر آباد فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے پروکیانوالہ،فیض آباد،رضا آباد فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے بوستان زہرا،
گیٹ چوک فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابر چوک فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی،سلونی جھال اور گڑھ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسٰی اور البہادر فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے منصورآباد فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب اور نذیر شہید فیڈر 220کے وی جڑانوالا روڈ گرڈسٹیشن کے نعمت کالونی فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر 132کے وی
چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیواواگت فیڈر 132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے احسان یوسف ٹیکسٹائل،اسحاق،پرائیڈمل،ناگرہ مل اور ایچ ایچ مل فیڈر132کے وی ستارہ کیمیکل گرڈسٹیشن،132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رسول پور فیڈر 132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ،سلطانی الاسٹو،جڑانوالا روڈ، قراروالا،بورسٹل جیل،
گلاب،ایس ٹو،ایڈن ویلی،اکبر،لال کوٹھی،نذیر شہید فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)،جوہل (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس اورجے اے فیڈر132کے وی ستارہ کیمیکل گرڈسٹیشن،صبح ساڑھے آٹھ سے شام ساڑھے پانچ بجے تک 132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=417977