29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومعلاقائی خبریںایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم کو...

ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ،غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم کو گرفتارکرلیا

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 09 دسمبر (اے پی پی):ایبٹ آباد پولیس نےغیر کارروائی کرتےہوئے قانونی اسلحہ رکھے پر ملزم کوگرفتارکرلیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرایبٹ آباد عمرطفیل کی ہدایت پر پولیس کا جرائم پیشہ عناصرکےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،

ایس ایچ اوتھانہ میرپورانسپکٹر عارف تنولی نےکاروائی کرتےہوئےملزم عامر سکنہ شیخ البانڈی کوگرفتار کرکے قبضےسےغیر قانونی اسلحہ 04رپیٹر بارہ بور معہ آٹھ میگزین،01 ماوزر اور 01 پستول معہ میگزین برآمدکرل، ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=418454

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں