فیصل آباد۔ 12 دسمبر (اے پی پی):فیسکو نے برقی لائنوں اور گرڈ سٹیشن کی ضروری مرمت اور توسیع و تبدیلی کے باعث (کل) بدھ کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ فیسکو کے ترجمان طاہر محمود شیخ کے مطابق (کل) 13دسمبر بروز بدھ کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے فارسٹ پارک، رفیق سپننگ، لاٹھیاں والا، فخرآباد اور فاروق سپننگ فیڈر 14دسمبر کوصبح نوسے دوپہر دو بجے تک132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر صبح آٹھ سے دوپہرا یک بجے تک 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے خالد آباد،
کوثر آباد، ائیر ایونیو، گلشن حیات، الرحمان فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ، نیا لاہور ون فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نثار کالونی فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سر شمیر، نیو سبزی منڈی فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ، مدن پورہ، نیو جناح کالونی، نیو رحمت ٹاؤن فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ، جامع آباد روڈ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے خضرا فیڈر 132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کریم ٹاؤن،
سرفراز کالونی فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،رسیانہ، سائیں وزیر علی فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں والا، دریا بل، دین پور فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ، مرید والا، موچی والا روڈ، دواکھڑی فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آباد فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر صبح ساڑھے نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی جے کے ٹیک گرڈسٹیشن اور 132کے وی ایم ٹی ایم گرڈسٹیشن صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے سرکلر روڈ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک،
تاج کالونی فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ضیا ء ٹاؤن فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی فیڈر 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے لنڈیانوالہ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے گوگیرہ، نیو اواگت فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے چوہدری والا فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ/رضا، آسیاں، ہندوآنہ، جھنگ روڈ، رجوعہ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر 132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے سٹی ہاؤسنگ فیڈر 66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن صبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن کے شمس مل فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے اقبال رائس ملز، داور،
سخی عبدالوہاب، شاہ برہان، جانی شاہ، جھوک ملیا، جھنگ روڈ، رجوعہ، واسا ٹیوب ویل، ڈی ایچ کیو، آسیاں، معظم شاہ، ہندوآنہ، چناب نگر، مسلم بازار، عبداللہ فائبر، جھمرہ روڈ/رضا، سٹی، بادشاہی مسجد فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹی گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر 132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رحمان آباد، جی ایم آباد، سبحان آباد، قادر آباد اور کشمیر روڈ فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اے فور پی جی ایس ایچ ایف،نیو خانوآنہ، ٹی اینڈ این، ماڈل سٹی، الرحیم ویلی، اعوان والا، کریم گارڈن، گلبہار کالونی، گارڈن کالونی، مکہ سٹی فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=419170