- Advertisement -
لاہور۔22دسمبر (اے پی پی):الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں پاکستان میں ترکیہ کے پہلے سفیر یحییٰ کمال کی یادگاری تصاویر کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔
نمائش میں صوبائی وزیر ہاسنگ ،اوقاف و مذہبی امور ، زکو و عشر بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
- Advertisement -
ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتگ نے صوبائی وزیر کو نمائش کے متعلق بریفنگ دی۔تصویری نمائش میں قائدِ اعظم کے ترکیہ اور سفارتی تعلقات سے متعلق خطوط و پیغامات بھی آویزاں کئے گئے۔
- Advertisement -