قومی خبریں ایف آئی اے کے سبکدوش ہونے والے ڈی جی محسن حسن بٹ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کی طرف Hafiz Sharif - جمعہ, 29 دسمبر 2023, 6:45 شام 134 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سبکدوش ہونے والے ڈی جی محسن حسن بٹ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا۔ تقریب میں ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈی جیز، افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔