29.9 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںپنجاب یونیورسٹی نے کئی امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

پنجاب یونیورسٹی نے کئی امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

- Advertisement -

لاہور۔3جنوری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی آنر (چار سالہ ڈگری پروگرام) ان ڈینٹل ٹیکنالوجی فائنل پراف سیکنڈ اینول 2022، بی ایس (چار سالہ پروگرام) ہوم اکنامکس فرسٹ ایئر سیکنڈ اینول 2022،

بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون، ٹو (فرسٹ ائیر)، بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو سیکنڈ، تھرڈ اور فورتھ ایئر سیکنڈ اینول 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

- Advertisement -

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں