حلقہ این اے-215تھرپارکر -2سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوارمہیش کمار ملانی 1لاکھ32ہزار61ووٹ لے کر کامیاب قرار

74
na

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-215تھرپارکر -2سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوارمہیش کمار ملانی 1لاکھ32ہزار61ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار ارباب غلام رحیم 1لاکھ 13ہزار346ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناس67.06فیصد رہا۔