اسلام آباد ۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 17راولپنڈی XIسے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالحنیف 45ہزار 677ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارراجہ راشد حفیظ 38ہزار 189لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔