علاقائی خبریں پنجاب پولیس کے 35 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے کی طرف Muhammad Basharat - پیر, 12 فروری 2024, 11:43 شام 261 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔12فروری (اے پی پی):پنجاب پولیس کے 35 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے ان ڈی ایس پیز کی تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔