خضدار،سڑک کنارے پولیس آفیسر کے جواں سال بیٹے کی لاش برآمد

121
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پرمٹ چوک کے قریب 30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

خضدار۔ 15 فروری (اے پی پی):خضدار سڑک کنارے پولیس آفیسر کے جواں سال بیٹے کی لاش برآمدہوئی۔

پولیس کے مطابق جمعرات کی علی الصبح خضدار شہداد کوٹ شاہراہ پر سور گز کے مقام سے پولیس آفیسر انسپکٹر منظور احمد کے جواں سال بیٹے ضمیر احمد کی لاش ملی

،میت کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کرنے کے بعد اسکی شناخت ضمیر احمد ولد منظور احمد ساکن زیدی کے نام سے شناخت ہوئی۔

نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرکے واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔