آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

117
Power will remain off
Power will remain off

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق ضروری مرمت اور تعمیراتی کام کی وجہ سے (آج) منگل 27 فروری کو صبح9بجے تا شام2بجے تک اسلام آباد سرکل،شکرپڑیاں،پی ایچ اے فلیٹس،F-7/1،اقبال ٹائون،سروس روڑ ایسٹ، تمیر، سوہدرن روڈ، F-10/2، G-9/1، G-10/4، I-8/2، I-10/2، G-14/4، NPF-II،NIH،I-11/2،I-14/2&3،لکھو روڈ،موہرہ نور،سنی بینک،سیسل،کوہالہ،پرل کینٹنل،

کوٹلی ستیاں،بلاورہ،ٹریٹ فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،ایف بلاک،نیشنل مارکیٹ،اے بلاک،اصغرمال،ابو بکر،نورا روڈ، شہید محمد دین،طارق شہید، سیکٹر۔4،طمسمہ آباد،ڈھوک کھبہ،گلشن آباد،صرافہ بازار، جناح روڈ،منگٹال،احسن آباد،اصغر مال،عزیزآباد،پشاور روڑ،ملت آباد،ریڈیو پاک۔I،گولڑہ،زرکون ہائٹس، QIH، لکھو روڑ، چاکرہ، بینظیر بھٹو شہید، پشاور روڑ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، سی بی خان۔II، حامد جھنگی، جھٹہ ہتھیال،بنگالی،سید کسران، حیدر روڈ، جہانگیر روڑ،رحمت آباد۔I،جیل پارک۔I، ہمک، گلستان کالونی، لالہ زار، اڈیالہ، رنیال، قائد اعظم کالونی،چونگی نمبر۔

22،راجڑ،نیو روات،روات،ساگری،چوک پنڈوری، لہتراڑ۔II،کلر سیداں،AOWHS، غزن خان،ڈی ایچ اے ویلی، ریڈکو، سپارکو، رحمت آباد۔I&II،جیل پارک،کوٹ جبی،مکہ چوک، بوستان خان،سکیم۔III،اولڈ روات، CWO، IST، فیڈرز، اٹک سرکل،نوازش شہید،غوری،ہرو،بہلوٹ،بن بولہ،شاہ اللہ دتہ، سرائے خربوزہ،پورمیانہ،گڑہی افغانہ، کوہسار ویلی،بابا رکھی،شہنکہ،دلاورآباد،حضرو،دریائے شریف،حاجی شاہ،شکردرہ،بولینوال،نیکہ کلاں، مسلم ٹائون،متھیال،مورت،پنڈ سلطانی، کمریال،گلیال،کھنڈا،امن پور فیڈرز،جہلم سرکل،عباس پورہ، ثنااللہ شہید،سی ایم ایچ جہلم،بولانی،کریالہ، فتح پور،کوہار،F-6مشین محلہ،F-9چک دولت،ایم ریاض شہید،کپٹن نثار شہید، سوہان،نیو ڈومیلی،سنگھوئی،کھوکھراں،وارڈ نمبر8،پنڈ متے خان،بابا شہید،

کنتریلہ،اسلام پور،سکیم۔1،نئی خانگاہ،ڈورا بھڈیال فیڈرز،چکوال سرکل،بھون،لائن پارک،جمال وال، کلر کہار،خیر پور،مین بازار،جنڈ اعوان،دولتالہ سٹی،خان پور،چکرال،بشارت،دریائے جالپ،احمد آباد، کچہری،ساغر پور،نیلا،دھرنال،سکھو،کھالو،اکوال،بلال آباد،ملتان خرد،ٹمن فیڈرز،جی ایس او سرکل، صبح9 بجے تا شام4 بجے تک،عسکری ٹاور،سیکٹرایف،فیڈر نمبر2,3,4&7،سٹی ایکسپریس،جاتلان۔1،سٹی۔2،اکال گڑھ،نیو انڈسٹریل،کھریک فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔