22.4 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںوزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے...

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔9مارچ (اے پی پی):وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی۔

ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے سردار ایاز صادق کو ایوان کی کارروائی احسن انداز سے چلانے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

- Advertisement -

دونوں رہنمائوں نے قانون سازی و پارلیمانی امور کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں