علاقائی خبریں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی گوادر میں دہشت گرد وں کے حملے کی شدید مذمت کی طرف Muhammad Basharat - بدھ, 20 مارچ 2024, 6:36 شام 148 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔20مارچ (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گوادر میں دہشت گرد وں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعلی نے دہشت گردوں کاحملہ پسپا کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔