سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ ۔22مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 266.13 ریال، 22 قیراط ایک گرام 243.96 اور 18 قیراط 199.60 ریال رہی جبکہ کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں 5 ریال کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی …

جدہ ۔22مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 266.13 ریال، 22 قیراط ایک گرام 243.96 اور 18 قیراط 199.60 ریال رہی

جبکہ کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں 5 ریال کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,235.52، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2.341.97 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,554.88 ریال میں فروخت کی گئی جبکہ ایک کلو گرام سونا 267,9995 ریال میں دستیاب رہا۔