مردان پولیس کی کارروائی ،قتل کے مقدمے میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

108
Shopkeeper arrested
Shopkeeper arrested

پشاور۔ 22 مارچ (اے پی پی):مردان پولیس نے کارروائی کرتےہوئےقتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان مردان پولیس کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ بائیزئی ممریز گل خان نے پولیس نفری کے ہمراہ خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم اسلام شریف سکنہ پیپل کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا۔