قومی خبریں صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا کی طرف Muhammad Basharat - جمعرات, 18 اپریل 2024, 6:25 شام 130 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری کے جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔