پارلیمانی سیکرٹری داخلہ کا قومی اسمبلی میں جواب

82
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔10 مارچ(اے پی پی) صاحبزادہ محمد یعقوب کے سرکاری پاسپورٹ کے اجراءکے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری داخلہ کی طرف سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ جون 2013ءسے قبل 2002 غیر مستحق افراد کو بلیو پاسپورٹ جاری کئے گئے تھے‘ یہ سیکرٹری داخلہ کی منظوری کے تحت کیا گیا تاہم ان پاسپورٹس کو منسوخ کردیا گیا تھا اور موجودہ حکومت کے تحت وزیر داخلہ کی ہدایات پر 4-10-2013 کو باقاعدہ ایک نظام کے تحت ان پاسپورٹس کو غیر فعال بنایا گیا ہے۔