قاہرہ۔27اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کا 48 واں طیارہ غزہ کے لیے امداد لے کر مصر پہنچ گیا۔ ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان مرکز برائے امداد وانسانی خدمات کے تحت وزارت دفاع کے تعاون سے غزہ کے متاثرین کےلیے بھیجے گئے 48 ویں طیارے میں خوراک، شیلٹرز کا سامان موجود ہے۔ یہ امداد سعودی عرب کے انسانی کردار کے فریم ورک کے تحت آتی ہے جس کا مقصد …
سعودی عرب کا 48 واں طیارہ غزہ کے لیے امداد لے کر مصر پہنچ گیا

مزید خبریں
قاہرہ۔27اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کا 48 واں طیارہ غزہ کے لیے امداد لے کر مصر پہنچ گیا۔ ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان مرکز برائے امداد وانسانی خدمات کے تحت وزارت دفاع کے تعاون سے غزہ کے متاثرین کےلیے بھیجے گئے 48 ویں طیارے میں خوراک، شیلٹرز کا سامان موجود ہے۔
یہ امداد سعودی عرب کے انسانی کردار کے فریم ورک کے تحت آتی ہے جس کا مقصد مختلف بحرانوں اور مصائب میں برادر فلطسینی عوام کے ساتھ کھڑے رہنا ہے۔







