پشاور۔ 10 مئی (اے پی پی):ضلع دیر بالا کے علاقے قولنڈی کے مقام پر کوسٹر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
ترجمان ریسکیو 1122دیرکےمطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوامدادی ٹیم نےزخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔