قومی اسمبلی کااجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی

81

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس (کل )جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیاگیا۔ بدھ کو ایوان میں پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے صدرمملکت کے خطاب پربحث جاری رہی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے حصہ لیا۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس (کل )جمعرات کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا۔