صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندو خیل کی ملاقات

138
President Asif Ali Zardari
President Asif Ali Zardari

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندو خیل نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ کے بیان میں بتائی گئی۔